BuildBuddy Pakistan

| Your british-standard home in Pakistan.

After proven track record & quality construction reputation in UK, we are now expanding our operations in Pakistan.

Construction, Development, Investment of Real estate in Commercial, residential and industrial sector. Buying & Selling of land and residential properties in Lahore & Faisalabad.

Why BuildBuddy?

  • Design & Build service for overseas Pakistanis.

  • British Building Standards.
  • Energy efficient Construction.
  • Payment in installments also possible.
  • Insulated & Damp Proof structure.
  • Payment in UK or Pakistan.
  • Excellent high end & Designer finishing.
  • Warranty available.


Contact Now



برطانیہ میں بسنے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری۔ اب آپ کو پاکستان میں زمین یا گھر خریدنے، اپنی مرضی کے گھر کی تعمیر کیلئے فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ ہم آپ کیلئے یہ سب کچھ کریں گے اور وہ بھی سب کچھ آپ کی مرضی اور منشاء کے عین مطابق۔

برطانوی معیارتعمیر کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے پاکستان میں اعلٰی طرزِ تعمیر اور سردی و گرمی سے بچاو کیلئے انسولیشن کا استعمال، دیواروں میں نمی اور لکڑی میں دیمک کے خاتمے کیلئے جدید طریقہ کار کا استعمال آپ کے گھر کو دیرپا اور پر سکون بناتا ہے اور آپ کے اخراجات میں بھی نمایاں کمی کرتا ہے۔

ہم پلاٹ خریدنے سے اس کی تعمیر اور تکمیل تک آپ کیلئے خدمات فراہم کرتے ہیں۔ برطانیہ میں بیٹھ کر اپنی مرضی کے مطابق اپنے گھر کا نقشہ پسند کریں اور باقی سب ہم پہ چھوڑ دیں۔ ہم آپ کوکام شروع ہونے سے مکمل ہونے تک ہر قدم پہ مطلع کرتے رہیں گے تا کہ آپ کا گھر آپ کی مرضی اور منشاء کے عین مطابق ہو۔

اب ادائیگی کرنا بھی بہت ہی آسان۔ آپ چاہے پاکستان میں ادائیگی کریں یا کسی اور ملک میں، پاکستانی روپے یا کسی اور ملک کی کرنسی میں، روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کی زریعے اب ادائیگی کا مسئلہ اور بھی آسان۔

پلاٹس کی خریداری کیلئے آسان اقساط کی آپشن بھی موجود۔ اب آپ ماہانہ ادائیگی کر کے بھی اپنی زمین کے مالک بن سکتے ہیں۔

We’d love to hear from you

Get in Contact

Our goal is to provide you with the best service and get you the best results. You can Call, Whatsapp or Email Us for more details and we would be happy to talk to you about your ideas or answer any questions that you might have.

Phone: 02039833338    


Call Now

Mob/Whatsapp: 07846661233


Whatsapp

info@BuildBuddyConstruction.co.uk


Email

Call Now